Tally.ERP 9
Our Tally.ERP 9 course has been developed to give you the capability to use this software in a business environment. Experts of Tally.ERP 9 will teach you how you can use this software to maintain the accounts and inventory of a small to medium sized business. This course will teach you how you can use maximum features to make business operations and transactions much easier, keeping in mind the global environment.
Learning Areas | Course Duration | Course Supplement |
---|---|---|
Introduction to the Fundamentals of Tally.ERP 9 | 01 Month | Practice Exercises, Quick Tips & Self Help Guide |
Basic Accounting & Inventory Management through Tally.ERP 9 | ||
Connectivity & Reporting using Tally.ERP 9 | ||
Maximizing Functionality from Tally.ERP 9 |
کمپیوٹرائزڈ اکاؤنٹنگ کا استعمال
آج کل کے دور میں مینول اکاؤنٹنگ کا استعمال بہت کم ہوچکا ہے جبکہ کمپیوٹرائزڈ اکاؤنٹنگ کے استعمال سے وقت اور کاروباری وسائل کی بہترین منصوبہ بندی ہوتی ہے یعنی پہلے کسی بھی آفس ،کالج یا کسی بھی ملٹی نیشنل کمپنیوں میں حساب کتاب مینول طریقے سے کرتے تھے اب دور جدید میں ایسا کرنا مناسب نہیں اس لیے کمپیوٹرائزڈ اکاؤنٹنگ سافٹ ویئر کا استعمال بہت زیادہ ہوگیا ہے ۔کسی بھی اکاؤنٹنگ کی نوکری کے لیے اکاؤنٹنگ سافٹ کا آنا ایک لازمی جزو ہے ۔کمپیوٹرائزڈ اکاؤنٹنگ آسان ہونے کے ساتھ ساتھ وہ تمام کاروباری ضروریات کو پورا کرنے میں مفید ثابت ہوتا ہے جو کسی بھی کاروبار کے لیے انتہائی ضروری ہیں ۔بالخصوص Manufacturingبزنس کے لیے بہت زیادہ کار آمد ہے ۔خام (Raw Material)کی خریداری سے لے کر بیچنے کے لیے تیاری تک تمام مراحل کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے ۔Over Heads اور بقیہ سٹاف کے لیے ادائیگیوں اور وصولیوں کے لیے بھی بہت کار آمد ثابت ہوتا ہے ۔کمپیوٹرائزڈ اکاؤنٹنگ کی سب سے بڑی خوبی وقت کی خاصی بچت ہوجاتی ہے ۔پوری دنیا میں کمپیوٹرائزڈ اکاؤنٹنگ جاننے والے افراد کی بہت مانگ ہے ۔بڑی بڑی ملٹی نیشنل کمپنیز اور ادارے اکاؤنٹس کے معاملات کو دیکھنے اور بہتر بنانے کے لیے کمپیوٹرائزڈ اکاؤنٹنگ کا ہی استعمال کرتے ہیں ۔کمپیوٹرائزڈ اکاؤنٹنگ کو آن لائن بھی آپریٹ کیا جاسکتا ہے اور آف لائن یعنی کمپیوٹر میں انسٹال کرکے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔عام کاروباری حضرات کمپیوٹرائزڈ اکاؤنٹنگ سے بہت زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔کیونکہ یہ ہمارے لوکل ماحول کی کاروباری ضروریات کو بہت اچھے طریقے سے نبھاتا ہے ۔کیشن فلوز ،آؤٹ فلوز کی بہترین رپورٹس مہیا ہوتی ہیں ۔کمپیوٹرائزڈ اکاؤنٹنگ کی مدد سے کسی بھی کمپنی کے تمام معاملات جن میں کمپنی کے اخراجات ،ملازمین کی تنخواہیں ،ان کے بونس سسٹم ،کمپنی کے اثاثہ جات کی تفصیل ،کسٹمر کے لین دین کی مکمل تفصیلات ،کمپنی کے سپلائر کے لین دین اور سٹاک کی تمام ان ،آؤٹ کا ریکارڈ ،پراجیکٹ کا سٹنگ اور بجٹنگ ،مینو فیکچرنگ ریکارڈ کہ کمپنی میں کتنا سامان یا میٹریل آیا اور اس سے کتنی اشیاء تیار ہوئی اور کتنی تیار ی کے مراحل میں ہیں سب شامل ہے ۔کمپیوٹرائزڈ اکاؤنٹنگ عام طور پر فیکٹری ،کارخانے ،ریٹیل ہول سیل دکان ،سپر سٹور ،تعلیمی ادارے ،ہسپتال ،یونیورسٹی ،کنسٹرکشن کمپنی ،این جی اوز ،شادی ہال ،گارمنٹس ،کمپیوٹر،موبائل فونز ،سپیئر پارٹس ،گروسری کریانہ ،کیشن اینڈ کیری ڈپارٹمنٹل سٹور،میڈیکل ڈسٹری بیوٹرز ،جنرل آرڈر سپلائر،ہوٹلز ،ریسٹورنٹ ،ورکشاپ ،آٹو موبائل ورکشاپ ،ٹرانسپورٹ بزنس وغیرہ حتیٰ کہ ہر قسم کے بزنس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
AGT Tech has well defined course modules and training sessions for students as per international standards. Students will be awarded six months AGT Tech training certificate after completion of two months (2 months) training course. If you want to have Cisco Certificate then you will have to appear for their exam as per their fee and exam schedules. The course timings, starting dates, intakes and fees structure details are as under:-
Starting Dates | Class Timings | Status | Fee |
01 Aug 2024 | 08:30 to 10:00 | Closed | Rs. 8000 |
02 Sep 2024 | 09:00 to 10:00 | Open |