Mobile Hardware Level 4



Learning Outcomes

Assessment Criteria

The learner can:

 To know about the practically Processes about Mobile phone hardware Repairing,  Maintenance, Cleaning

To know about the complete processes by practically performing all types of  the Mobile Phone Hardware Lab Management

Solution about the all types of  Mobile phone Hardware Problems

Recognition about all the Devices for Mobile Phone Hardware

Recognition about all the Types of Mobiles phones 

Mobile Phone Repairing and Sale/Purchase Business

Range

Nokia

Samsung(Glaxy,Note,Tablet)

Oppo

UMI infinix

Qmobile

HTC

Rivo

 

Iphone

Sony

Lava

 

Blackbarry

Lenovo

Samsung Clonefone

 

Mobile phone hardware Problems:

 

Hang Problem

Dead of Mobile Phone

Water in Mobile Phone

Change the ON/OFF switch

Change the Volume Switch

Change the LCD panel of Iphone Mobile

Change the Touch screen OR sensor

Mic Problem

 Speaker Problem

Change the casing

Sim Card/Memory Card problem

Charging Problem

Ringer Problem

Keypad Problem

 

 

Mobile phone hardware Repairing,  Maintenance, Cleaning:

IC protection Filter

Panel

Change the LCD

Capacitor

Open/Close the new and old Mobiles

Alteration in Mobile Phone

Resister Connector

Fault Tracing

Replace/Repair the Parts

Jack

Repairing the Damage parts

Reset the Mobile phone

Mobile Phone Hardware Lab Management

  • Start your own business with the purposed Budget
  • Selection of Tools & Equipments on Priority Base
  • Selection of Parts & Tools with the suggest budget on priority base
  • Setting the workshop
  • Entrance e & Exit point of your lab
  • Keep your setting in lab
  • Ways about the Records of receiving and returning the mobiles phones on daily base
  • Comparison with Market rates about Repairing

9. Sort out the problem OR hurdles with the help of Market Union about the Market Rate

 

Repairing and Sale/Purchase Business

 

Three types of business are in market about the Mobile phone

  • Purchase/Sale the Mobile phone
  • Mobile Phone Hardware Repairing
  • Mobile phone software repairing and Unlocking

 پروفیشنل موبائل فون ہارڈ ویئر ریپئرنگ کورس 

ہینگ ہونا ،آن آف یا والیم سوئچ تبدیل کرنا فون کا ڈیڈ ہوجانا ،فون میں پانی چلا جانا آئی فون کا LCDپینل تبدیل کرنا ٹچ سکرین LCD یا سنسر تبدیل کرنا 
کیسنگ تبدیل کرنا ،اسپیکر پرابلم مائیک پرابلم ،سم کارڈ یا میموری کارڈ سگنل پرابلم ،چارجنگ پرابلم Ringerپرابلم Keypaidپرابلم میموری کارڈ یا سم کارڈ پرابلم 

اس کورس میں موبائل فون میں استعمال ہونے والی تمام ICپروٹیکشن فلٹر،کیپسٹر ،رزسٹر کنکٹر ،جیک ،پینل وغیرہ تمام پارٹس کی مکمل تھیوری پڑھائی جاتی ہے ۔اس تھیوری میں ان تمام پارٹس کی پہچان ،ان کے کام کرنے کا طریقہ کار،ان میں آنیوالے ہر قسم کے فالٹ اور ان تمام پارٹس میں سے جو پارٹس قابل تبدیل ہے ان کو تبدیل یا ریپئر کیسے کیا جاتا ہے ۔پریکٹیکل گارنٹی کیساتھ سیکھایا جاتا ہے ۔
نئے و پرانے موبائل فون کھولنا اور بند کرنا ،فالٹ ٹریس کرنا ،خراب پارٹس رپیئر کرنا ،خراب پارٹس تبدیل کرنا ،LCDتبدیل کرنا ،موبائل فون میں الٹریشن کرنا 
کسٹمر ڈیلنگ 
اس کورس میں طلباء کو باقاعدہ کسٹمر ڈیلنگ سیکھائی جاتی ہے جس میں کسٹمر سے بات چیت کرنا ،اس سے موبائل فون کریدنا یا ریپئرنگ کیلئے بک کرنا ،کسٹمر کی موجودگی میں موبائل فون کو چیک کرنا اور فوری طور پر موبائل میں آنے والے فالٹ کے حوالے سے کسٹمر کو بتانا کہ یہ فالٹ کتنی دیر میں یا کب تک دور ہوگا ،اس کے اخراجات کتنے ہونگے ۔اس کے علاوہ فون ریپئرنگ کیلئے وصول کرتے وقت اس کو مکمل چیک کرنا کہ جو فالٹ کسٹمر بتا رہاہے اس کے علاوہ اس فون میں کسی قسم کا کوئی اور فالٹ تو نہیں ہے ۔فون وصول کرتے وقت کسٹمر کے سامنے فوری طور پر کھول کے اس کا بورڈ چیک کرنا کہ اس پر پہلے سے ریپئرنگ تو نہیں ہوئی ۔AGTمیں سٹوڈنٹس کو خاص طور پر یہ بات سمجھائی جاتی ہے کہ ورکشاپ بنانے کے بعد کن کن ڈپارٹمنٹ کے افراد سے اور کس طرح کے لوگوں سے موبائل فون ریپئرنگ کے حوالے سے کسی قمس کا کوئی بزنس نہیں کرنا اس کے ساتھ ساتھ سٹوڈنٹس کو ایسی بہت ساری ٹپس دی جاتی ہیں جو ان کو فیلڈ میں بہت زیادہ کام آتی ہیں اور وہ ایک کامیاب بزنس کرتے ہیں ۔
لیب منیجمنٹ 
کورس کے دوران سٹوڈنٹس کو لیب منیجمنٹ سیکھائی جاتی ہے جس میں ان کو یہ بتایا جاتا ہے کہ وہ کم از کم کتنے پیسوں سے موبائل فون ریپئرنگ کا بزنس شروع کرسکتے ہیں ان کو یہ بھی سب بتایا جاتا ہے کہ کتنی رقم سے آپ نے کون کون سے ٹولز خریدنے ہیں اپنے بجٹ میں کتنے فیصد رقم سے موبائل فون کے مختلف پارٹس خریدنے ہیں ۔ورکشاپ کی سیٹنگ کیسے کرنی ہے ،آپ کی شاپ کے حوالے سے آپ کے چہرے کا رخ کس طرف ہونا چاہیے اور آپ نے اپنا کیبن کیسے بنانا ہے سٹوڈنٹس کو یہ بھی سیکھایا جاتا ہے کہ روزانہ کے اخراجات اور موبائل فون وصول کرنے اور واپس کرنے کے حوالے سے ان کا ریکارڈ کیسے رکھنا ہے ۔ریپئرنگ کے حوالے سے مارکیٹ کے ریٹس کیا ہیں اگر کوئی مسئلہ یا پریشانی ہوتو مارکیٹ یونین کے تعاون سے اس مسئلے کو حل کیسے کرنا ہے ۔وغیرہ ۔
موبائل فون ریپئرنگ اور خریدو فروخت کا بزنس 
آج کل کے دور میں موبائل فون کا ہر قسم کا بزنس انتہائی منافع بخش ہے مارکیٹ میں تین طرح کے کاروبار ہورہے ہیں 
1۔ موبائل فون کی خریدو فروخت 2۔ موبائل فون ہارڈ ویئر ریپئرنگ 3۔ موبائل فون سافٹ ویئر ریپئرنگ اینڈ ان لاکنگ 
موبائل فون ہارڈ ویئر ریپئرنگ اور سافٹ ویئر ریپئرنگ ،ان لاکنگ انتہائی منافع بخش بزنس ہے جو کہ پارٹ ٹائم اور فل ٹائم کیا جاسکتا ہے زیادہ تر سٹوڈنٹس یہ بزنس پارٹ ٹائم کرتے ہیں اور ماہانہ 20سے 40ہزار باآسانی کماتے ہیں اس کے علاوہ بہت سارے افراد یہ کورس سیکھ کر پاکستان اور بیرون ملک میں اپنی ورکشاپ بنا کے بہترین طریقے سے اپنا بزنس کررہے ہیں ۔

 

 

 

 Mobile repairing Course

 

 

 

AGT Tech has well defined course modules and training sessions for students as per international standards. Students will be awarded six months AGT Tech training certificate after completion of two months (2 months) training course. If you want to have Cisco Certificate then you will have to appear for their exam as per their fee and exam schedules. The course timings, starting dates, intakes and fees structure details are as under:-


Starting Dates Class Timings Status Fee
01 Nov 2024 09:00 to 11:00 Closed Rs. 7000
01 Nov 2024 02:00 to 04:00 Closed
02 Dec 2024 09:00 to 11:00 Open
02 Dec 2024 02:00 to 04:00 Open
Image






Comments

Muhammad javeed --18, Nov/ 2024

Sir my name is muhammad javed khan i am from bahawalpur district of punjab and passed education from fa govt college and want to do mobile repairing course

AGT Admin --18, Nov/ 2024

Muhammad Javed sahab, AGT se rabta karne ka shukria aap mobile repairing ka course kr skte haen aur admissions open haen.
Mobile repairing course duration 1 month.
Course fee 12,000.
Mazeed maloomat k liye hum se 03111444306 pr rabta kr skte haen.

Ibrahim --28, Jun/ 2024

hi, I want to ask about mobile hardware level 4 course duration and fee. iphone repairing and ic reballing included?

AGT Admin --29, Jun/ 2024

Greetings, 
Thank you for showing you rinterest,
Our representative will contact you on your given number with complete course details.
For more details please contact : 0316-5711503

Leave a Comment:

Name
Email
Phone #
Message
Captcha