Shorthand Course
شارٹ ہینڈ کورس
سر !جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج کل کے دور میں شارٹ ہینڈ کی سب سے زیادہ اہمیت ہے ۔جتنے بھی ادارے ہیں خواہ پرائیویٹ ہوں یا گورنمنٹ سب اداروں میں آپ جاب کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں ۔
جب آپ اپلائی کرتے ہیں تو آپ کاانٹرویو لینے کے لیے ایک دن مقرر کیا جاتا ہے اور اس دن آپ سے شارٹ ہینڈ کے متعلق سوالات کیے جاتے ہیں ۔آپ کی شارٹ ہینڈ کی سپیڈ چیک کر سکتے ہیں ۔ٹائپنگ سپیڈ کم از کم 40الفاظ پرمنٹ ہونی چاہیے ۔
مقصد
شارٹ ہینڈ کا مقصد اصل میں انگلش کے لمبے پیراگراف کو چھوٹا کرنا ہے ،شارٹ ہینڈ سٹروکس یا سائن پر چلتی ہے ۔شارٹ ہینڈ کے ذریعے ہم اپنا قیمتی وقت بچا سکتے ہیں ۔پارلیمنٹ ،عدالتوںمیں جوکیسزہوتے ہیں ان کو بھی شارٹ ہینڈ میں لکھا جاتا ہے تاکہ کوئی دوسرا نہ ان کو سمجھ سکے نہ پڑھ سکے ۔

AGT Tech has well defined course modules and training sessions for students as per international standards. Students will be awarded six months AGT Tech training certificate after completion of two months (2 months) training course. If you want to have Cisco Certificate then you will have to appear for their exam as per their fee and exam schedules. The course timings, starting dates, intakes and fees structure details are as under:-
Starting Dates | Class Timings | Status | Fee |
06 Feb 2023 | 10:00 to 12:00 | Closed | Rs. 14000 |
10 Mar 2023 | 10:00 to 12:00 | Open | |
10 Mar 2023 | 12:00 to 02:00 | Open |