Civil Survey (Total Station Training) Course

As we all know that construction and civil engineering projects are heavily dependent on land surveyors to provide crisp, precise and timely site information. Therefore, civil engineers and professionals prefer to use Total Station equipment for mapping. It is pertinent to mention that the retrieved information can be mapped to Geographic Information Systems (GIS) software to perform further geographic analysis of the surveyed area. At AGT Tech, this short training course is designed to equip civil engineers and professionals and also to get them hand on experience on Total Station equipment.

 

What You Will Learn

This training course will give you hands on experience of Total Station while working on field construction site coupled with live project analysis through using software mapping tools. You will be able to comprehend following upon completion of this training course:-

 

  • Concepts and applications of modern surveying equipment

  • How to operate an electronic Total Station

  • How to create, use and share maps of different projections

  • Analysis of data using Geographic Information Systems (GIS)


  • Image Industrial Placement
  • Image Part-time study available
  • Image Alternative start dates available
  • Image Work placement opportunity
  • Image International Students can apply

This training covers the area of advance surveying techniques with Total Station. The course comprises of theoretical lectures that help clarify the concept of Total station working mechanism followed by practical exercises, which help in gaining practical understanding and essential skill sets required for present surveying industry.You will be given exposure to following outline for learning:

 

Course Outline Duration Supplement
Lecturer Sessions Surveying methods & instruments 20 Days Practical work – On Site Projects
Concepts of surveying and data collection using Total Station
Theory of errors in observations
Fundamental Concepts of GIS
GIS Data Models
Coordinate System &Maps Projections
Introduction to GPS
Practical Sessions Setup station
Setting up back sight and Traverse
Topographic survey
Construction stake out
Area and volume Calculation
Generating a map of site using survey data
Prepare a topographic Data Base of the site
Geo-referencing aerial imagery and scanned maps
Digitizing
Raster Styling and Analysis

 سول سرویئر 

ایک سال کا کورس فاسٹ ٹریک پر 2ماہ میں مکمل کریں ۔سمجھ نہ آنے کی صورت میں یا پریکٹیکل میں پرفیکٹ نہ ہونے کی صورت میں 15دن ،ایک ماہ یا پورا کورس بغیر کسی اضافی فیس کے دوبارہ کریں ۔
ٹوٹل سٹیشن ،آٹو لیول ،تھیوڈ ولائٹ پر مکمل عبور AGTسٹاف کے ساتھ فیلڈ میں پریکٹیکل کرکے حاصل کریں ۔
1۔ ہرسٹوڈنٹ روزانہ اپنا پریکٹیکل خود اپنے ہاتھوں سے کرتا ہے تاکہ وہ مکمل ایکسپرٹ ہوسکے 
2۔ AGTمیں کلاس شروع ہونے کے پہلے دن سے ہی پریکٹیکل شروع کروادیا جاتا ہے ۔
3۔ کورس میں سٹوڈنٹس کو جدید ترین آلات ٹوٹل سٹیشن ،تھیوڈولائٹ ،آٹو لیول ،GPS،پہلے دن سے ہی دئیے جاتے ہیں جن کی مدد سے طلباء اپنے ہاتھ سے اساتذہ کی زیرنگرانی پریکٹیکل کرتے ہیں ۔
AGTکے پاس دور حاضر کے جدید ترین ایکویپمنٹ جن میں ٹوٹل سٹیشن الیکٹرانک لیزر ،تھیوڈولائٹ AT-G4, AT-G6 آٹو لیول موجود ہے ۔
4۔سٹوڈنٹس کو ماہر اساتذہ جوکہ مڈل ایسٹ کوالیفائیڈ اور تجربہ کار ہیں فیلڈ کے لحاظ سے پریکٹیکل کرواتے ہیں تاکہ طلباء کو بیرن ملک پراجیکٹ پر کام کرتے وقت کسی قسم کی دشواری نہ ہو۔

5۔ تمام پریکٹیکل ادارے سے باہر فلڈ میں ،سڑکوں پر ،زیر تعمیر ہاؤسنگ سوسائٹی پراجیکٹ ،کھیتوں میں اونچی نیچی جگہوں پر اور گراؤنڈز میں کرائے جاتے ہیں تاکہ سٹوڈنٹ ہر لحاظ سے تیار ہوسکے ۔
6۔ کورس ختم کرنے کے بعد اگر کوئی سٹوڈنٹ کسی وجہ سے کام نہ سیکھ سکا یا کچھ کلاسز نہ لے سکا تو ادارہ اس کو مزید 15دن یا 1ماہ مکمل کورس دوبارہ کروائے گا اور اس سے کسی قسم کے چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے۔

سول سرویئر (لینڈ سرویئر )کورس 
نوٹ : اسے ضرور پڑھیں ۔
پورے پاکستان میں 95%اداروں میں سروے کورس میں پڑھایا جانے والا نصاب (سلیبس )تقریباََ 30سال پرانا ہے جوکہ آج کل کے دور میں پوری دنیا میں کہیں بھی استعمال میں نہیں لایا جاتا جن میں چین سروے اور پلین ٹیبل سروے وغیر ہ شامل ہیں ۔جس کی وجہ سے سٹوڈنٹ کو کورس مکمل کرنے کے بعد بھی کسی سینئر سرویئر کے ساتھ بطور ہیلپر اپنی زندگی کے 4یا 5قیمتی سال ضائع کرنے پڑتے ہیں تب جاکہ وہ دور حاضر کے مطابق کام سیکھ پاتا ہے جبکہ AGTمیں دور حاضر کے جدید تقاضوں ،یورپ اور مڈل ایسٹ کے معیار کے مطابق جدید ترین ایکویپمنٹ پر طلبہ کی ٹریننگ کی جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ اندرون ملک اور بیرون ملک با آسانی ٹیسٹ اور انٹرویو پاس کرتے ہیں اور پوری مہارت سے فیلڈ میں کام بھی کرتے ہیں ۔
ٹوٹل سٹیشن Total Station
کورس کے دوران سٹوڈنٹس کو ٹوٹل سٹیشن پر مندرجہ ذیل کام گارنٹی کے ساتھ سیکھایا جاتا ہے ۔
ایریا کولیکشن کرنا لے آؤٹ کرنا ٹوپو گرافیکل سروے کرنا روڈ سنٹر لائن مارک کرنا لے آؤٹ کرنا ایک پوائنٹ کی مدد سے باقی پوائنٹ کے گواآرڈینیٹ لگانا مختلف پوائنٹ کے درمیان فاصلہ ماپنا کسی بھی ٹاور ،پول یا بلڈنگ کی اونچائی ماپنا کوارڈ ینیٹ کی مدد سے فاصلہ اور بیرگ لگانا 
کوارڈینیٹ کی مدد سے بلڈنگ لے آؤٹ کرنا بینچ مارک شفٹ کرنا ٹوٹل سٹیشن سے ڈیٹا کمپیوٹر میں ٹرانسفر کرنا کمپیوٹر میں ڈرائینگ بنانا 
کوارڈینیٹ کی مدد سے روڈ ،ریلوے لائن ،نہر کی سنٹر لائن مارک کرنا ری سیکشن دو پوائنٹ کی مدد سے اپنے پوائنٹ کی پوزیشن معلوم کرنا انٹر سیکشن 
دو معلوم پوائنٹس کی مدد سے تیسرے پوائنٹ کے ایسٹنگ ،ناردنگ ،الیویشن معلوم کرنا کوارڈینیٹ سے بلڈنگ لے آؤٹ کرنا کوارڈینیٹ سے کرولے آؤٹ کرنا کروکی کیلکولیشن 
تھیوڈولائٹ Thedo Light
دو پوائنٹ کے درمیان زاویہ (Angle) پڑھنا ٹراوس بچھانا مختلف پوائنٹس کے درمیان اینگل اور زاویے معلوم کرنا ہوریز ینٹل کرولے آؤٹ کرنا 
آٹو لیول Auto Level 
آٹو لیول کی مدد سے کورس میں مندرجہ ذیل کام کرنا سیکھایا جاتا ہے روڈL سیکشن روڈ کراس سیکشن چھت کا لیول دینا چھت کی ہائیٹ معلوم کرنا سلوپ مینٹین کرنا اور سلوپ نکالنا نئے بنچ مارک مقرر کرنا اور پرانے بنچ مارک کو چیک کرنا بلڈنگ وغیرہ میں پوائنٹس کی نشاندہی کرنا مٹی کی کٹائی اور بھرائی کی مقدر معلو م کرنا 
لانگ سیکشن اور کراس سیکشن کو گراف پر پلاٹ کرنا 
فیس بیک گارنٹی :کورس ،پریکٹیکل ،تھیوری ،لیکچر کسی بھی چیز سے مطمئن نہ ہونے یا سرویئر کاکام نہ سیکھ سکنے کی صورت میں مکمل فیس بغیر کسی کٹوتی کے واپس 

 

 

 

Matriculation or Equivalent/Any Professional Qualification

 

Course video upload soon!

AGT Tech has well defined course modules and training sessions for students as per international standards. Students will be awarded six months AGT Tech training certificate after completion of two months (2 months) training course. If you want to have Cisco Certificate then you will have to appear for their exam as per their fee and exam schedules. The course timings, starting dates, intakes and fees structure details are as under:-


Starting Dates Course Timings Status Fee
JAN 2020 09:00 am to 12:00pm Open Rs. 8000
JAN 2020 03:00 pm to 05:00 pm Open

Comments

Muddassir khan --12, Mar/ 2018

Asalam o alikum sir m ny pehly b civil surveyor keya huwa h par kch smj nh ai abi phr krna chahta hu kya m agt sy kru to mjy course complte hony k bd felid m ap log bejy gy k nh

AGT Admin --13, Mar/ 2018

Muddassir khan AGT main ap ko field main ly ja kar work  karwaya jy ga ap institute ajyn admissions open hain 

 

Muhammad Azam --13, May/ 2018

Salam mi ni civil deploma mokamal kar liya hi mi liken calleg mi koch seek na paya ab mi app si seekna chahta ho

AGT Admin --14, May/ 2018

ap AGT ajyn yahn ap ko tamam work practically sehkaya jy ga tamam work field main ly ja kar ap ko training de jati hai 

Leave a Comment:

Name
Email
Phone #
Message
Captcha